اُجڑے ھوئے لوگوں سے گریزاں نہ ھوا کر ۔
حالات کی قبروں کے کُتبے بھی پڑھا کر ۔
ھر وقت کا ھنسنا تجھے برباد نہ کردے ۔
تنھائی کے لمھوں میں کبھی رُو بھی لیا کر ۔
وہ آج بھی سدیوں کی مُسافت پہ کھڑا ھے ۔
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر ۔
And Your Lord Never Forget