MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ایک چاھنے والے کا خراج عقیدت
View Single Post
(#1)
Old
Truth Reveals Truth Reveals is offline
اک دن آئے گا
 


Posts: 556
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Location: Lahore
Gender: Male
Smile ایک چاھنے والے کا خراج عقیدت - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-15-2011, 01:21 PM

مظفر وارثی




محمد مظفر الدین وارثی، میرٹھ کے زمیندار خاندان کے الحاج محمد شرف الدین احمد جنھیں "صوفی وارثی" کے نام سے جانا جاتا تھا کے گھر 20 دسمبر 1933 کو پیدا ھوئے، ان کے والد محمد شرف الدین احمد، اسلامی سکالر، شاعر ھونے کے ساتھ ساتھ پیشہ سے ایک ڈاکٹر بھی تھے۔۔ انھیں دو القاب سے بھی نوازا گیا "شرف الہند" اور شرف الشوریٰ، وہ اس دور کے مشہور ادیب علامہ اقبال، ہسرت موھنی، جوش ملیھی آبادی، احسان دانش، عبدالکلام آزاد مھندرا سنگھ بیدی کے دوست بھی تھے۔۔ دینی ماحول میں پرورش پانے والی مظفر وارثی نے بھی اپنا سنگ میل ایک شاعر کی حثیت سے شروع کیا جو بعد ازاں ایک مشھور نعت خواں کی حثیت سے جانے مانے لگے.

پانچ دھائیوں پر مشتمل ان کی ادبی خدمات میں بہت سی کامیابیاں پنہاں ھیں، مشھور روزنامہ نوائے وقت بھی ان کی لکھی شاعری سے آراستہ ھوتا ربا ھے۔۔ اللہ اور اس کے رسول کا صدق دل سے نام لینے والا یہ چراغ بے شک 28، جنوری 2011 کو بجھ چکا ھے مگر اپنی چھاپ تاابد چھوڑ گئے،۔۔



بحثیت نعت خواں۔۔
http://www.youtube.com/watch?v=PQ1zslL_Vmg

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links