MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دہی کھانے سے مسوڑے تندرست رہتے ہیں
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default دہی کھانے سے مسوڑے تندرست رہتے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-28-2011, 11:55 AM

دہی کھانے سے مسوڑے تندرست رہتے ہیں
ٹوکیو (نیٹ نیوز) روزانہ دہی کھانے سے آپ کے مسوڑھے تندرست رہتے ہیں۔ جاپانی سائنسدان ڈاکٹر یوشی ہیرو شیمازا کی نے کہا ہے کہ ایسی خوراک جس میں لیکٹک ایسڈ موجود ہو آپ کے مسوڑوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ ایسی خوراک میں دہی ایک ہے۔ جاپانی سائنسدان نے واضح کیا کہ دودھ اور پنیر میں لیکٹک ایسڈ نہیں ہوتا۔

جاپانی سائنسدان یوشی ہیرو جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 941 مردوں اورخواتین جن کی عمریں 40 سے 79 برس کے درمیان تھیں، برسوں تحقیق کی اور دیکھا کہ یہ لوگ کس قدر دودھ، پنیر اور دہی کا روزانہ استعمال رکھتے ہیں۔ مطالعہ کے دوران ثابت ہوا کہ جو لوگ روزانہ دہی کھاتے رہے ان کے مسوڑھے کم بیماریوں کا شکار ہوئے کیونکہ دہی میں لیکٹوباسیلیس بیکٹریا ہوتے ہیں جومجموعی طور پرصحت کے لیے مفید ہیں۔

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links