ارادہ
-----
دریا میں قطرے کی صورت
گم ہوجاؤں
اپنے آپ سے باہر نکلوں
تم ہوجاؤں
تمنا
-------
عمر کا وہ حصہ کہ جہاں
میں اور احساس دونوں جوبن پہ تھے
میں نے تم کو پانے کی تمنا میں
دونوں کو بوڑھا کر ڈالا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
[IMG]

[/IMG]
Thousands Of Yesterdays Have Gone, Millions Off Tomorrows Come,BUT, There Is Only ONE "TODAY",So, Enjoy You TODAY & Don't LIVE In WHT IS NOT TODAY."
[SIGPIC][/SIGPIC]