MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دل بھی بُجھا ہو, شام کی پر چھائیاں بھی ہوں
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
wersfd دل بھی بُجھا ہو, شام کی پر چھائیاں بھی ہوں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-14-2013, 05:29 PM


دل بھی بُجھا ہو شام کی پر چھائیاں بھی ہوں
مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں

آنکھوں کی سرخ لہر ہے موج ِ سپردگی
یہ کیا ضرور ہے کہ اب انگڑائیاں بھی ہوں

ہر حسن سادہ لوح نہ دل میں اُتر سکا
کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں

دنیا کے تذکرے تو طبیعت ہی لے بجھے
بات اس کی ہو تو پھر سخن آرئیاں بھی ہوں

پہلے پہل کا عشق ابھی یاد ہے فراز
دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں


 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links