MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Video Ko Hath K Ishare Sy Play Karein aur Stop Karein
View Single Post
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
pix320 Video Ko Hath K Ishare Sy Play Karein aur Stop Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-26-2014, 11:12 AM

وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں



Flutter
اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی حرکت کو نوٹ کرتے ہوئے عمل کرتا ہے۔ یہ استعمال میں بھی بے حد آسان ہے، اسے استعمال کرنے کے لیے کوئی زیادہ پیچیدہ سیٹ اپ کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں پڑتی اور نا ہی اس کے لیے آپ کو کوئی مہنگا ہارڈ ویئر درکار ہوتا ہے۔
اگر آپ کے پاس ویب کیم ہے تو اس سافٹ ویئر کا استعمال یقینا آپ کے لیے ایک بے حد دلچسپ تجربہ ثابت ہو گا اور یہ آپ کی امید سے بڑھ کر آپ کو پسند آئے گا۔

اس سافٹ ویئر کا کروم براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن بھی دستیاب ہے جس کی مدد سے یوٹیوب کی وڈیوز کو بھی ہاتھ کے اشاروں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

دستیابی: مفت
فائل سائز: 3.5MB
مطابقت: ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ

ڈاؤن لوڈ کریں

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links