MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - شکوہ یا جوابِ شکوہ ________؟
View Single Post
(#1)
Old
Aftab Afi's Avatar
Aftab Afi Aftab Afi is offline
 


Posts: 2,364
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender: Male
Salam شکوہ یا جوابِ شکوہ ________؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-05-2015, 02:12 PM

شکوہ یا جوابِ شکوہ ________؟؟
صبح ہوتے ہی بیٹے نے ملازمہ کے ہاتھوں ایک چٹھی دیکر اپنی والدہ کے پاس بھیجا "چھٹی میں لکھآ تھا"...
"امی جی کل آپ ہمارے گھر آئیں اور ہمارے بیٹے عاصم کو لیکر چلی گئیں۔ اگر ہم موجود ہوتے تو شاید اس کو آپ کے ہمراہ جانے نہ دیتے کیونکہ وہ ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے اور اس کے بغیر ایک دن گزارنا ہمارے لیے محال ہےوہ نہیں تھا تو کل شام کاکھانا بھی کھایا نہ جا سکا رات میں اور اسکی ماں سو نہ سکے ملازمہ کو بھجوا رہا ہوں ہمارا بیٹا لوٹا دو"
ماں نے اپنے پوتے کو لوٹا دیا لیکن ساتھ میں ایک چھٹی بھی دی -جس پہ لکھا تھا
"تمھیں اپنے بیٹے سے دوری کا کس قدر احساس ہوا اب تمھیں معلوم ہوا ہو گا کہ بیٹے کی جدائی کا غم کیا ہوتا ہےاپنی شادی ہو جانے کے بعد تم نے ہمارا چہرہ بھی دیکھنا گوارا نہیں کیا تمھارا ایک دن میں یہ حال ہوا ہے "
ذرا سوچو تم مجھ سے دس سال سے جدا ہو، میرا کیا حال ہو رہا ہو گا...؟؟

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links