MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - سٹڈیز ڈاٹ پی کے: پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیےبہ
View Single Post
(#1)
Old
Hania Shah Hania Shah is offline
 


Posts: 19
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2017
Gender: Female
Salam سٹڈیز ڈاٹ پی کے: پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیےبہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-24-2017, 11:00 PM

دوستو

آج میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائٹ لے کر آئی ہوں جو پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانی طلباء و طلبات کے لیے بہت ہی مفید ہے۔ اس ویب سائٹ میں آپ امتحانات کی تیاری سے متعلق بہت ہی مفید مواد حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اولڈ پیپرز، جنرل نالج کے آن لائن کوئزوغیرہ۔

اس کے علاوہ اپ یہاں سے اپنی رول نمبر سلیپ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحانات کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

سب سے بڑھ کر اگر اپ میڈیکل/انجئنرنگ کالج میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں اور انٹری ٹیسٹ میں مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ آپ کو انٹری ٹیسٹ میں کامیابی میں مدد فراہم کرے گی۔

اس ویب سائتس میں آپ کو مندرجہ ذیل آن لائن ٹیسٹ ملیں گے جو آپ کو فورسز میں بھرتی ہونے اور مختلف انٹرویوز میں مدد کریں گے۔

APTITUDE TEST
SUBJECT WISE TEST
MDCAT - Medical & Dental College Admission Test
ECAT - Engineering College Admission Test
NAT - National Aptitude Test
GAT- Graduate Admission Test
CSS- Central Superior Services of Pakistan Test
FORCES TEST
GENERAL KNOWLEDGE
CURRENT AFFAIRS 2017
NTS Test


Check website Linked below:
Pakistan Online Test Service, NTS, GAT, MDCAT, ECAT, CSS, APTITUDE TEST

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links