Cooking Section !!! Cooking tips and cooking recepies !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
چکن ---- ایک کلو سفید چنے (ابلے ہوئے) ---- ایک پیالی ادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ نمک ---- حسب ذائقہ پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ---- دو عدد درمیانی ٹماٹر ( چوکور کٹے ہوئے ) ---- تین عدد درمیانے کالی مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ دھنیا پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ ہلدی پسی ہوئی ----- ایک چائے کا چمچ بناسپی گھی ---- آدھی پیالی ترکیب: دیگچی میں بناسپتی گھی کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لیے ہلکا سا گرم کر کے پیاز سنہرا فرائی کر لیں- پھر ادرک٬ لہسن اور کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ اچھی طرح گل جائیں- نمک٬ دھنیا٬ زیرہ٬ ہلدی اور چکن ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ بناسپتی علیحدہ سے نظر آنے لگے- چنے ڈال کر دو پیالی پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Allah hafiz...
|
(#4)
![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]()
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
(#8)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
chiken, cholay |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|