|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
اسلام آباد: پاکستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ نومنتخب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لاکھ ڈالر مالیت کی گھڑی پہن کر قانون ساز ادارے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔
قومی اسمبلی میں ایک رکن کی طرف سے اس دعوے کے بعد کہ ایوان میں ایک رکن کروڑوں کی گھڑی پہن کر غریب قوم کی نمائندگی کر رہا ہے یہ سوال زیربحث ہے کہ وہ رکن کون ہے ؟
تاہم ایک میڈیا رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ رکن کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم نوازشریف تھے جنہوں نے 46 لاکھ ڈالرکی میٹیورس گھڑی پہن رکھی تھی جس پر ہیرے بھی جڑے ہوئے تھے۔
>اس ضمن میں ترجمان ن لیگ محمدعاصم کا کہنا تھا کہ اگر کسی رکن نے اپنی حلال کی کمائی سے یا کسی بیٹے یا دوست کی طرف سے تحفے کے طور پردی گئی گھڑی پہنی ہوتو اس پراعتراض بلاجواز ہے۔
ن لیگ کے ترجمان نے مؤقف اختیار کیا کہ اعتراض اس وقت ہو سکتا ہے اگرکسی نے قومی خزانہ لوٹا ہو یا ناجائز ذرائع آمدن سے ایسی قیمتی گھڑی خریدی ہو۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
Last edited by (‘“*JiĢäR*”’); 06-21-2013 at 09:47 AM..
|