Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
* کیا آپ کو معلوم ہے؟ *
* ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔ *اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔ *جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔ * امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔ * ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔ * کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔ * مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔ * صرف کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔ * كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا * آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے * ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے * دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
آپ, کو, کیا, ہے؟ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ممکن ہے کہ وہ آپ کو حیرت میں ڈال دے۔ | Shizuka | Urdu Literature | 3 | 02-11-2014 01:06 PM |
اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آ | Flower~ | Hadees Shareef | 10 | 08-15-2013 04:22 PM |
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج ( علی | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:44 PM |
}}}} کیا اپ بی اردو میں لکھنا چاہتے ہو ؟؟؟{{{ | Rania | Share Good Websites | 5 | 01-25-2012 02:37 PM |
جب رمضان کا پہلا دن آتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟ | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-27-2011 12:15 PM |