Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
جب سے موبائل فون آگئے ہیں تو لوگوں نے جھوٹ بہت بولنا شروع کردیا ہے ۔ ۔
کوئی گھر بیٹھا ہوا ہو تو بولے گا میں لندن میں ہوں ، کوئی باتھ روم میں بیٹھا ہوگا تو بولے گا ساؤتھ افریقہ میں ہوں اک بندے سے دوسرے نے ادھار لے رکھا تھا وہ پیسیوں کی واپسی کا جب تقاضا کرنے کو فون کرتا تو وہ بولتا کہ آج میں امریکہ میں ہوں ، تو کبھی میں لنڈن میں ہوں ۔ ایک دن وہ اسکے گھر جا پہنچا ، دیکھا کہ وہ اپنی چھت پر کھڑا ہے اس نے نیچے چھپ کر اسکو موبائل سے کال کی ۔ اس نے پوچھا کدھر ہو ؟ ؟ بولا کہ میں سنگا پور میں ہوں ۔ مگر تم کہاں ہو ؟ اس نے جواب دیا کہ نیچے اترُ کے آ میں سنگا پور کے گیٹ پر کھڑا ہوں
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ | bint-e-masroor | General Discussion | 6 | 03-01-2014 03:41 PM |
عمر چاہیئے اس کو بھُلانے کے لئے | Flower~ | Ashaar's | 8 | 11-08-2013 10:01 AM |
طالبعلم نے باپ پر فائرنگ کرنے والے سے بدلہ | (‘“*JiĢäR*”’) | Political Issues Of Pakistan | 3 | 08-20-2013 08:37 AM |
جمعہ کے دن سب کے لئے اچھی دعائیں مانگا کرو | ღƬαsнι☣Rασ™ | Hadees Shareef | 6 | 07-30-2013 08:53 PM |
دین دار افراد کے لئے معاش اور روزگار کے مسا | asian boy | Islamic Issues And Topics | 2 | 05-20-2011 07:09 AM |