|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
سیالکوٹ (کاروان ڈیسک) بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے تاہم پاکستان نے بھی اس کا بھرپور جواب دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے علی الصبح بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع کردیا۔ اس سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم گولہ باری اور فائرنگ سے لوگوں کی املاک اور مویشیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
بھارتی جارحیت پر پاک رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔
واضح رہے کہ بھارت میں بی جے پی کے برسراقتدار آنے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر مسلسل اشتعال انگیزی جاری ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 12:50 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.