MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
Rizk Main Isafay Ka Amal-فاقے ختم ، دولت ، عزت ، برکت اور رزق میں
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
 |
|
|
Posts: 62
Country:
Join Date: Aug 2016
Gender:
|
|
Rizk Main Isafay Ka Amal-فاقے ختم ، دولت ، عزت ، برکت اور رزق میں بے پناہ اضافے کا عمل
رزق کی فراوانی کے لیے دعا
ہمارے پیارے آقا سرور کائنات نے فرمایا کہ نماز فجر سے قبل رزق کی تقسیم شروع ہو تی ہے ۔ رزق کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔ فجر کی اذان سے کچھ دیر پہلے تہجد کے وقت اٹھیں اور وضو کر کے 300 مرتبہ دعا پڑھیں
یہ ایک ندا ہے فقیرکی کریم کے دروازے پر۔ یہ پڑھ کر بیٹھے رہو یہاں تک کہ فجر کی نماز کا وقت آجائے پھر فجر کی نماز باجماعت پڑھو اس عمل سے دنیا اور رزق تمہارے پاس ٹوٹ پڑے گی اور ہر وہ شے ملے گی جس کی تم کو ضرورت ہو پھر فرمایا کہ اس کی نیکیاں تمہارے لیے آخرت کے واسطے ذخیرہ رہیں گی۔ مجرب عمل ہے اگر آپ چند روز اس پر عمل کریں گے تو غیب سے رزق کے دروازے کھل جائیں گے اور دنیا کی کسی مصیبت اور تکلیف میں گرفتار نہ ہوں گے۔ روحانی ترقی ہوگی۔ دل پر نور کے دروازے کھل جائیں گے۔
فراخی رزق کا انوکھا عمل
اپنے والدین کے قدموں کو چھو کر روز صبح و شام اپنے چہرے پر ملیں اگر والدین وفات پا چکے ہیں تو صبح شام ان کی قبر پر جا کر اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف ، ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاض پڑھ کر ان کی روح کو ہدیہ کریں اور وہ ہاتھ چہرے پر ملیں ۔ انشااللہ بفضل خدا اس عمل سے رزق میں بہت برکت ہو گی اور ہر طرح کی بندش ختم ہو گی۔
رزق میں بے بہا اضافہ
رزق کی فراخی کے لیے ان تین اسما الحسنی کا وظیفہ 21روز تک مقرر کر کے پڑھیں، طریقہ یہ ہے کہ باوضو قبلہ رُخ ہو کر بیٹھیں تو پہلے تین بار درود شریف پڑھیں پھر سو مرتبہ یَا وَھَابُ پڑھیں۔ پھر سجدے میں جا کر سو بار یَا رَزَاقُ پڑھیں پھر سجدے سے سر اٹھا کر سو بار یَا مُغنِی پڑھیں اس کے بعد تین بار درود شریف پڑھیں اور عجز و انکساری سے فراخی رزق کے لیے دعا کریں۔
اگر آپ یہ وظائف اپنے موبائل یا کمپوٹر پر ڈائون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے لنک شیر کر رہا ہوں
http://itechnhealth.com/rizk-main-isafay-ka-amal/
Last edited by shabbirqazi; 12-22-2017 at 05:47 PM..
|
 |
Tags
|
, ،, اور, برکت, ختم, دولت, رزق, عزت, میں, isafay, main, rizk  |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 05:39 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.