 |
|
|
Posts: 10,892
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Location: où m en direct
Gender:
|
|
چاۓ
ایک سردار جی اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے تھے.
چاۓ کا دور چلا -سردار جی کچھ دیر چاۓ میں چمچہ چلاتے پھر ایک گھونٹ بھر کر برے برے منہ بناتے اور پھر چمچہ چلانے لگتے.
اسی طرح کرتے ہوئے انھوں نے چاۓ ختم کی اور جوش سے بولے،
"دوستو "آج میں نے ایک تجربہ کیا اور سو فیصد کامیاب رہا .
کیسا تجربہ سردار جی؟
سردار جی بولے
وہ یہ کے چاۓ میں چینی ڈالے بغیر جتنا چاہے چمچہ چلا لو.مگر چاۓ میٹھی نہیں ہوتی :::::.
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 03:17 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.