totkay - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Fashion Designs & Home Decoration » Beauty Tips » totkay
Beauty Tips !!! Post New Beauty Tips Here !!!

Advertisement
 
 
 
Thread Tools Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default totkay - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-26-2010, 05:48 PM

میں پرہیز کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی علاج کی۔۔بغیر پرہیز کے علاج بیکار ہے۔اسی طرح پرہیز کے ساتھ ساتھ اگر کچھ ٹوٹکے بھی استعمال کر لیے جایئں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔شرط یہ ہے کے ٹوٹکے آزمودہ ہونے چاہیے ہیں۔درج ذیل کچھ ایسے ہی ٹوٹکے ہیں:
1۔ سائینس(sinus)الرجی کے لیے:
ایک پتیلی میں پانی ابلنے کے لیے رکھ دیں ۔جب پانی ابلنے لگے تو چولھا بند کرکے اسمیں 8 یا 10 لونگیں ڈال کر اسکی بھاپ لیں۔۔اگر الرجی بہت زیادہ ہو تو روز ورنہ ہر دوسرے دن۔انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔

2:شوگر کے لیے:
خشک کریلے ،جامن کے بیج ،نیم کے بیج یا پتے ،چونگا۔۔چاروں چیزوں کو ہم وزن لیں۔۔کریلوں کو کاٹ کر ٹکڑے کرکے خشک کرکے سکھا لیں۔پھر ین سب چیزوں کو ملا کر باریک پیس لیں۔شوگر ٹیسٹ کرکے اگر ھائی ہو تو ایک teaspoon full صبح نہار منہ لیں۔۔اسکے ساتھ ساتھ احتیاط یہ ہے کے اگر دوا بھی لیتے ہیں تو دوا کی مقدار کم کر دیں۔۔۔
پرہیز: میٹھا ،آلو ،چقندر،چاول،گاجر

آنکھوں کے حلقوں کے لیے:
کھیرا لے کر اسکو بلکل باریک گول کاٹ لیںِاور آنکھوں پر اتنی دیر تک رکھیں کے وہ خشک ہو جایئں۔۔فرق پہلے دن سے ہی معلوم ہو جائے گا۔

بھوک کی کمی، متلی کے لیے:
عموما“ خوراک کے صحیح وقت پر نہ لینے یا پھر غلط غزائی عادات کی وجہ سے معدے کا بھاری پن ،جی کا متلانا، بھوک کا نہ لگنا یا پھر کھانے کا دیر سے ہضم ہونے کی شکایات ہو سکتی ہیں۔انکو رفع کرنے کے لیے سب سے پہلے تو غذائی عادات درست کرنے کی ضرورت ہے ،ساتھ کے ساتھ درج ذیل بھی استعمال کرکے دیکھیں؛
1۔اورنج(نارنجی یا کینو) یا تربوز کا رس کھانے کے فورا“ بعد استعمال کرنے سے ہاضمہ تیز ہوتا ہے۔
2۔ادرک کو قدرتی نمک (rock salt)کے ساتھ ملا کر کھانے سے پہلے کھایئں۔۔مولی بھی کھانے سے پہلے کھایئں ۔۔لیکن یہ خیال رہے کہ مولی دوپہر کے کھانے سے پہلے ہی کھائی جائے اور اسکے پتے بھی۔کیونکہ مولی کھانا ہضم کرتی ہے اور مولی کے پتےمولی کو۔۔۔

3۔پودینہ میں کالا نمک ملا کر بھی کھاسکتے ہیں۔

قبض کے لیے:
قبض عموما“ کھانے کو بغیر چبائے کھانے ،بے وقت کھانے،بے وقت سونے،پریشانی،خوف،تیز مرچوں کے کھانے سے ہوتا ہے۔۔

1:تانبے کے برتن میں پوری رات رکھا ہوا پانی پیئں۔
2:نیم گرم پانی کا استعمال ریکھیں۔
3:ہفتے میں دو بار پپیتا کھایئں۔
4:انجیر کو پانی میں ابال کر نکال لیں اور وہ پانی پیئں۔
5:پکے ہوئے ٹماٹر کا ایک کپ جوس پیئں۔
6:رات سونے سے پہلے نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر پیئں۔
7:سلاد کا استعمال زیادہ کریں اور 10 سے 12 گلاس پانی پیئں۔

پیٹ کے کیڑوں*کے لیے:
1:روزانہ ادرک کچی ادرک کھایئں۔
2:کریلوں کا رس ،نیم گرم پانی کے ساتھ لیں۔

رنگ صاف کرنے کے لیے:
1: کچے گائے کے دودھ میں شہد ملا کر نہانے سے پہلے پورے جسم پر لیپ کریں۔خشک ہو جائے تو نہا لیں۔۔مستقل مزاجی سے کرنے سے ہفتے بھر میں*ہی فرق معلوم ہوجائےگا۔

پھٹی ایڑیوں کے لیے:
1:پیٹرولیم جیلی لگا کر پیروں کو نیم گرم پانی میں آدھا گھنٹے کے لیے ریکھیں۔۔اسکے بعد تولیہ سے صاف کرکے موزے پہن لیں۔
2:رات کو :پیٹرولیم جیلی لگا کر پیروں پر تھیلی پلاسٹک کی تھیلی پہن لیں۔۔اس سے پیروں میں moisture آجائے گا اور اسکن نرم ہو جائےگی۔

اشوکا بوٹی(ashoka herb)
1:نسوانی امراض کے لیے اسکی چھال کو دودھ میں ابال کر پیئں۔۔شکر بھی ملائی جا سکتی ہے۔۔ماہرین امراض نسواں کا اتفاق ہے کے خواتین کو یہ بوٹی ہر تین مہینے میں استعمال کرنی چاہیے ہے۔۔

2:پوری رات بوٹی کو بھگو کر رکھیں اور پھر اسکا پیسٹ ہڈیوں*کے زخم پر لگانے سے زخم جلد بہتر ہوتا ہے اور درد میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔
__________________

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
 

Bookmarks

Tags
totkay


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Totkay safa Totkay 14 08-21-2012 04:32 AM
Totkay.. safa Totkay 24 08-21-2012 04:31 AM
| Bari Amma K Totkay | Hussain Totkay 24 03-26-2012 07:23 PM
best totkay ! HEER Totkay 9 03-26-2012 07:13 PM
Totkay safa Totkay 24 03-26-2012 07:03 PM


All times are GMT +5. The time now is 10:04 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG