Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
چاندنی رات تھی۔۔۔۔۔۔ ایک مستانہ خرام جوئبار کے کنارے! دولہا، دلہن رازونیاز کی با...توں ميں مصروف تھے۔۔۔۔۔۔ محوتھے! نئی نویلی دلہن اپنے حُسن وجمال کی رنگینیوں پرمغرور!اورنوجوان دُولہا! اپنی جوانی کےجوش وخروش میں چُور۔۔۔۔۔۔ نظر آتاتھا۔ چاندنی اُن کی بےخودانہ وخود فراموشانہ حالت پر مسکرا رہی تھی۔۔۔۔۔۔! نوجوان دولہا نے کہا:۔ کیا تمہیں میری انتہائی محبّت کا، اب بھی یقین نہیں آیا؟ دیکھتی ہو! میں نےاپنی زندگی کا عزیز ترین اور بیش بہا ترین سرمایہ۔۔۔۔۔ اپنادل تم پرقربان کردیا ہے! نثارکر دیا ہے!! ... دُلہن نے اپنی نغمہ ریز آواز ميں جواب دیا۔ دل قربان کرنا تومحبّت کے راستے میں پہلا قدم ہے!میں تمہاری محبت کا اِس سے بہترثبوت چاہتی ہوں!تمہارے پاس اپنے دل سے کہيں زیادہ بیش بہا اِک موتی ہےاوروہ تمہاری ماں کادل ہے۔ اگرتم اُسےنکال کر مجھےلادوتومیں سمجھوں کہ ہاں تمہیں مجھ سے محبت ہے! نوجوان دُولہا ایک لمحہ کےليےگھبرا ساگیا۔ اُس کےخيالات ميں ایک قیامت سی برپاہوگئی۔۔۔۔۔۔ مگر بالآخربیوی کی محبّت ماں کی محبّت پرغالب آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اِسی مجنونانہ، مسحورانہ حالت ميں اُٹھا اوراپنی ماں کا سینہ چیر کر،اُس کادل نکال کراپنی دلہن کی طرف لےچلا۔۔۔۔۔ اضطرابِ عجلت میں پیرجو پِھسلا تو نوجوان دُولہا زمین پرگِرپڑا اوراُس کی ماں کا خون آلود دل، اُس کے ہاتھ سے چھوٹ کرخاک میں تڑپنے لگا۔۔۔۔۔۔۔!اُس دل میں سےنہایت آہستہ شیریں اور پیار سے لبریز آواز آرہی تھی! بیٹا کہیں چوٹ تو نہیں آئی؟ (جرمن افسانہ) اختر شیرانی کے افسانے دھڑکتے دل سے اقتباس
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Flower

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
![]()
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *......`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨ Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥ ΄¨ `♥. M A H ‘ ..΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *.....`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥ .ΈΈ.♥΄¨`♥ |
(#6)
![]() |
|
|||
Thanks
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#7)

Bookmarks |
Tags |
ماں, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
محبّت میں محبّت کی صفائی دے رہے ہیں ہم | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 11-23-2011 07:09 PM |
محبّت میں محبّت کی صفائی دے رہے ہیں ہ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 11-16-2011 02:49 PM |
گمشدہ محبّت کے خوابوں کی طرح | ROSE | Mohabbat shayari | 2 | 10-06-2011 04:33 PM |
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے | ROSE | Urdu Literature | 7 | 08-31-2011 08:03 PM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |