Funny Poetry !!! Post Funny Poetry Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ۔ اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں۔ جب میٹھی چیز کھائی نہیں آپا بھی پکاتی ہیں حلوہ ۔ وہ آخر کیوں حلوائی نہیں بھیا کی منگنی ہو گئی ہے کل۔ کیوں کل ہی دلہن منگوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں نانی کے میاں جب نانا ہیں۔ دادی کے میاں جب دادا ہیں تب آپی سے میں نے پوچھا۔ باجی کے میاں کیا باجا ہیں وہ ہنس ہنس کر یوں کہنے لگیں۔ اے بھائی نیں یوں بھائی نیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں جب نیا مہینہ آتا ہے۔ بجلی کا بل آ جاتا ہے حالانکہ بادل بیچارا یہ بجلی مفت لٹاتا ہے پھر ہم نے اپنے گھر بجلی۔ کیوں بادل سے لگوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں گر بلی شیر کی خالہ ہے۔ پھر ہم نے اسے کیوں پالا ہے کیا شیر بہت نالالق ہے خالہ کو مار نکالا ہے یا جنگل کے راجا کے یہاں۔ کیا ملتی دودھ ملائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں کیوں لمبے بال ہیں بالو کے۔ کیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیں کیا وہ بھی گندا بچہ ہے۔ یا اس کے ابو بھائی نہیں یہ اس کا ہیراسٹائل Hear style ہے۔ یا جنگل میں کوئی نائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں جو تارے جگمگ کرتے ہیں۔ کیا ان کی چاچی تائی نہیں ہو گا کوئی رشتہ سورج سے۔ یہ بات ہمیں بتالائی نہیں پر چاند کس کا ماموں ہے۔ جب مامی کا کوئی بھائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ۔ اور امی نے سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں۔ جب میٹھی چیز کھائی نہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
آئی, بات, سمجھ, میں, نہیں, یہ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ | ROSE | Quran | 4 | 07-06-2012 09:38 PM |
آہستہ آہستہ قرآنِ عظیم پڑھیں اور سمجھیں | Mazhar | Quran | 9 | 07-04-2012 12:19 PM |
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 8 | 10-05-2010 04:31 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |
میں آگ میں بھیگ جاتا ہوں، جلتا ہوں سمندر می | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 02-26-2010 03:51 PM |