Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() محبت کب کتابوں میں لکھی کوئی حکایت ہے؟ محبت کب فراقِ یار کی کوئی شکایت ہے؟ محبت ایک آیت ہے جو نازل ہوتی رہتی ہے محبت ایک سرشاری ہے، حاصل ہوتی رہتی ہے محبت تو فقط خود کو سپردِ دار کرنا ہے انالحق کہ کے اپنے عشق کا اقرار کرنا ہے محبت پر کوئی نگران کب مامور ہوتا ہے؟ محبت میں کوئی کب پاس اور کب دور ہوتا ہے؟ میں تنہائی میں تیرے نام کے ساغر لنڈھاتا ہوں محبت کے نشے میں ڈوب کر میں لڑکھڑاتا ہوں مرا دل ، عشق کے شعلے میں مدغم ہونے لگتا ہے محبت کے سمندر میں تلاطم ہونے لگتا ہے مجھے لگتا ہے جیسے ابرِ اُلفت چھانے والا ہے میں جس کا منتظر رہتا ہوں ، شاید آنے والا ہے محبت میری فطرت ہے، محبت میرا جیون ہے محبت میرے ہاتھوں کی امانت، تیرا دامن ہے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

Bookmarks |
Tags |
محبت |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ | ROSE | Mohabbat shayari | 5 | 07-22-2016 04:19 PM |
صحابہ (رض) سے محبت | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Say For Islam | 0 | 02-20-2012 10:04 AM |
محبّت کی تھی جب تم نے | komal fatima | Mohabbat shayari | 4 | 11-20-2011 04:46 PM |
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو | RAJA_PAKIBOY | MF Design Poetry | 9 | 07-21-2010 04:58 AM |
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب - بیان فیس بک کے با& | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-28-2010 12:08 PM |