Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ زندہ رہنے والی چیز تو روح ہے۔ ۔ ۔ اگر زندگی میں۔ ۔۔ کبھی دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو۔ ۔ ۔ جسم کو کبھی بھی اولیت مت دینا۔ ۔ ۔ کیونکہ اس پر لگے داغ اور اذیت کے تمام نشانات کبھی نہ کبھی مٹ ہی جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ لیکن روح کا معاملہ بالکل الگ ہے۔ اس پر لگے داغ مٹانے سے اور زیادہ داغدار ہو جاتے ہیں۔ ۔ ۔ اور اذیت کے نشانات زخم بن کر دل میں چھبتے رہتے ہیں اور زندگی عذاب مسلسل بن جاتی ہے۔
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اور, جسم, روح |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جن لوگوں کو حقیر سمجھا جاتا ہے | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-14-2012 10:10 AM |
رحمان، وطن واپسی پر پرجوش استقبال | -|A|- | Miscellaneous | 8 | 01-27-2012 10:56 AM |
تیرے وجود کو محسوس عمر بھر ھوگا.. تیرے لبوں پ& | ROSE | Mohabbat shayari | 2 | 10-06-2011 04:41 PM |
خواجہ حسن بصری اور غلام کا واقعہ | ROSE | Islamic Issues And Topics | 2 | 07-08-2011 04:17 PM |
گورنر راج: حکومت کو نوٹس جاری | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 03-09-2009 02:33 AM |