Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
جب تنہائی رقص کرتی ہے جب وقت تھم سا جاتا ہے جب وحشت بے لباس ہونے لگتی ہے جب نغمگی بھی شور بنے لگتی ہے جب انسیت بھی اذیت بن جاتی ہے جب خواب ، عذاب لگنے لگتے ہے جب احساس کے سمندر کا ہر موتی ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے جب موت ، زدگی بن جاتی ہے اور زندگی ، موت بن جاتی ہے تب ایسے میں جانا تیری یاد اور بھی ستاتی ہے ![]()
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
Thanks Pari
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#8)
![]() |
|
|||
HaHaHaHaHa ,aese to koe bat nhe hai janab

(#9)
![]() |
|
|||
Thanks Jigar

(#10)
![]() |
|
|||
Quote:

Bookmarks |
Tags |
اور, بھی, تیری, ہے, یاد |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~ بڑی تِیرگی تھی ترے نگر سو میں اپنا گھر ہی جل | Shaam | Urdu Writing Poetry | 9 | 08-12-2012 12:06 AM |
ہر ویلے تانگاں یار دیاں تے میں بیٹھی کاگ اُ | ROSE | Punjabi Poetry | 5 | 06-01-2012 01:27 AM |
و کُڑئ امیران دی،ابا تیرا اے سیاست دا | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-28-2011 11:46 AM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 08-27-2011 04:39 AM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 12 | 05-28-2011 03:43 PM |