Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
میں خوف زدہ ہوں اس بچے کی طرح جس کا تنکوں سے بنا گھر تیز ہوائوں کی زد میں ہو میں اپنے خوابوں میں سیاہ تصویروں کو اڑتے دیکھ رہا ہوں میری نظمیں بند ہونٹوں پر خاموش ہیں تیز ہوائوں کی زد میں میرا جسم پناہ کی تلاش میں ہے میں بند دروازے پر دستک دیتا ہوں میں چیختا ہوں مگر آواز ہونٹوں سے بہہ جاتی ہے رقص گاہ میں تیرتی جسموں کی خوشبو صبح کی روشنی میں گھلتی جا رہی ہے تم نے خاموشی کو تھا م لیا ہے شاید تم ناراض ہو اور میرے لئے خود کو سمٹنا دشوار ہے میں مٹی کی طرح اپنے ہاتھوں سے پھسلتا جارہا ہوں تمہاری خاموشی کو توڑنے کے لئے میں خود کو مٹاتا جا رہاہوں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
ذرا سی بات زندگی کے میلے میں، خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں، اس قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے، بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے، سخت لا مکانی ہے ہجر کے سمندر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے تم کو جو سُنانی ہے بات گو ذرا سی ہے بات عمر بھر کی ہے (عمر بھر کی باتیں کب دو گھڑی میں ہوتی ہیں! درد کے سمندر میں ان گنت جزیرےہیں، بے شمار موتی ہیں)آنکھ کے دریچے میں تم نے جو سجایا تھا بات اُس دئیے کی ہے بات اُس گلے کی ہےجو لہو کی خلوت میں چور بن کے آتا ہے لفظ کی فصیلوں پر ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے زندگی سے لمبی ہے، بات رت جگے کی ہے راستے میں کیسے ہو! بات تخلیئے کی ہے تخلیئے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہے پیار کرنے والوں کو اک نگاہ کافی ہے ہو سکے تو سُن جاؤ اک دن اکیلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
خوف, زدہ, میں, ہوں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پتھّر ہو تو کیوں خوفِ شب غم سے ہو لرزاں؟ | life | Urdu Writing Poetry | 4 | 08-13-2012 08:19 PM |
میں خود زمیں ہوں Mohsin Naqwi's Classic ghazal | beyond_vision | Urdu Writing Poetry | 13 | 08-11-2012 11:16 PM |
مال و دولت فخر کی چیزیں نہیں ہیں | ROSE | Quran | 1 | 07-06-2012 10:21 PM |
جو ہوں فرعون ان کو میں خدا کہہ دوں یہ مشکل ہے | ROSE | Islamic Poetry | 4 | 02-21-2012 08:39 PM |
میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 7 | 09-14-2011 08:28 PM |