Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
حضرت ابو سعید خدری رضٰ اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے فرمایا: جنت اور دوزخ نے باہم جھگڑا کیا،دوزخ نے کہا:میرے اندر بڑے بڑے سرکش اور متکبر لوگ ہوں گے، اور جنت نے کہا:میرے اندر کمزور اور مسکین قسم کے لوگ ہوں گے۔ تو اللہ تعالیٰ نے انکے درمیان فیصلہ فرمایا کہ اے جنت!تو میری رحمت ہے میں تیرے ذریعے سے جس پر چاہوں گا رحم کروں گا، اور اے دوزخ تو میرا عذاب ہے،میں تیرے ذریعے سے جس کو چاہوں گا عذاب دوں گا۔اور تم دونوں کے بھرنے کی ذمہ داری مجھ پر ہے۔ رواہ مسلم،کتاب صفۃ القیامۃ و الجنۃ و النار،باب النار یدخلہا الجبارون و الجنۃ یدخلہا الضعفاء
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا: وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں ایک ذرے کے برابر بھی کبر ہوگا،ایک شخص نے سوال کیا: آدمی کو یہ پسند ہے کہ اسکا لباس اچھا ہو اسکے جوتے اچھے ہوں؟آپﷺنے جواب میں ارشاد فرمایا: یقینا اللہ جمیل(صاحبِ جمال)ہے اور وہ جمال کو پسند فرماتا ہے۔کبر کا مطلب حق بات کو ٹھکرانا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے۔ رواہ مسلم،کتاب الایمان،باب تحریم الکبر و البیانۃ
|
(#3)

Bookmarks |
Tags |
اور, جنت, دوزخ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:39 PM |
جنت اور دوزخ | ROSE | Quran | 9 | 08-03-2012 01:37 PM |
روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم م | ROSE | Quran | 1 | 07-06-2012 10:34 PM |
جس شخص نے جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کرد | Noor ul huda | Islamic Issues And Topics | 3 | 06-10-2012 01:10 AM |
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 09-14-2011 08:34 PM |