| Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! | 
| Advertisement | 
| 
		 | 
	Thread Tools | Display Modes | 
| 
	 | 
|  
	  
		(#1)
                    
		  
		  
		
		
		
	 
         
         
       | 
		
		
  | 
|||
| 
	
 
 دل اور بلڈ پریشر کے مرض میں استعمال کرنے کا طریقہ عجوہ کھجور کو گٹھلیوں سے علیحدہ کرلیں اور پھر گٹھلیوں کو 10 سے 15 دن تک پانی میں بھگو کر رکھیں جب وہ نرم پڑ جائیں تو تیز دھار والی مشین میں پسوا لیں جبکہ کھجوروں کو امام دستے سے کوٹ کر پسی ہوئی گٹھلیوں کے ساتھ ملا لیں اور روزآنہ نہار منہ آدھا چمچہ کھائیں شوگر کے مریضوں کے لئے استعمال کا طریقہ عجوہ کھجور کو گٹھلیوں سے علیحدہ کرلیں اور پھر گٹھلیوں کو 10 سے 15 دن تک پانی میں بھگو کر رکھیں جب وہ نرم پڑ جائیں تو تیز دھار والی مشین میں پسوا لیں اور پاؤڈر بنا لیں پھر اس پاؤڈر کو ایک ساف ستھرے جار میں رکھئے اور روزآنہ نہار منہ آدحا چمچہ کھائیں آنکھوں کے مرض میں استعمال کا طریقہ عجوہ کھجورکی گٹھلیوں کا پانی ایک صاف ململ کے کپڑے سے چھان لیں اور صاف ستھری آئی ڈراپس کی بوتل میں ڈال لیجئےاور سونے سے پہلے دو دو قطرے دونوں آنکھوں میں ڈالئے اور ساتھ ساتھ عجوہ کھجور کھانے میں بھی استعمال کیجئے جادو، پاگل پن، بے چینی، سر درد، زہر اور ذہنی امراض میں استعمال کا طریقہ جادو، پاگل پن، بے چینی، سر درد، زہر اور ذہنی امراض میں روزآنہ 7 دانے عجوہ کھجور کھائیں انشا اللہ تعالیٰ شفاء ہوگی مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ حاملہ خواتین کے لئے عجوہ کھجور حاملہ خواتین کے لئے بھی بے حد مفید ہے ۔ بچے کی ولادت کے دوران اور بعد میں ماں کے جسم کی خون کی کمی کو روکتا ہے اور عجوہ کھجور کے استعمال سے ماں کے لئے دودھ کی پیداوار میں مدد ملتی ہے۔ پیٹ اور جگر کے کینسر جدید طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عجوہ کھجور پیٹ اور جگر کے کینسر کو روکنے میں موثر ہیں۔ موٹاپا عجوہ کھجور میں متناسب عناصر کی وسیع اقسام موجود ہے یہ بھوک بڑھاتےہیں اورکھانے کی کھپت کو کم کردیتےہیں جس سے موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہڈیوں کی مظبوطی کے لئے کیلشیم ہڈیوں کے لیے بہت ضروری ہے اورعجوہ کھجور کیلشیم سے بھرپور ہے۔ آنتوں میں رکاوٹ عجوہ کھجور اس قدر طاقتور ہے جس سےآنتوں کے کیڑے ہلاک ہوجاتے ہیں۔ قبض عجوہ کھجور رات بھر پانی میں رکھ کر اس کا شربت بنا کر پیا جائے تو قبض کے مسائل دور ہو جاتے ہیں۔ نظر کے لئے عجوہ کھجور اچھے وزن کو برقرار رکھنے میں اہم ہیں اور رتونی (جن کو رات میں نظر نہیں آتا) کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے۔ جنسی معذوری عجوہ کھجور دودھ اورشہد کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے مرد اور عورت دونوں کے لئے مفید ہےاور جنسی علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتی ہیں۔ اس استعمال سے توانائی کی سطح بڑھتی ہے۔ جگر کی سوزش کا علاج عجوہ کھجور جگر کی سوزش کے علاج کے لئے سب سے مفید ہے۔ اس کے قدرتی اجزاء جگر کو طاقت بخشتے ہیں۔ بخار، سوزاک،ورم میں عجوہ کا استعمال عجوہ کھجور کا استعمال گلے میں خراش، بخار، cystitis، سوزاک، ورم میں کمی لاتا ہے، جگر اور پیٹ کی مشکلات دور کرنے کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ 
  | 
| Sponsored Links | 
| 
 | 
| Bookmarks | 
| Tags | 
| عجوہ | 
		
  | 
	
		 | 
			 
			Similar Threads
		 | 
	||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post | 
| جو لوگ ذکر الہی کے لیے جمع ہوں | ROSE | Hadees Shareef | 7 | 08-08-2012 12:17 PM | 
| ًً~ وہ جو اسکی صبحِ عروج تھی وہ میرا وقتِ زوا& | Shaam | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-05-2012 02:49 AM | 
| شعلوں کو بجھا رہنے دو | PRINCE SHAAN | Ghamgheen/Sad shayari | 3 | 10-17-2011 09:48 PM | 
| وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 09-09-2011 11:58 PM | 
| عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 02-23-2011 11:18 AM |