Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں آپ سے یہ نہیں پوچھوں گا کہ آپ نے دین کے لیے کیا چھوڑا مین صرف یہ پوچھوں گا کہ آپ نے کیوں چھوڑا اور یہ سوال اس لیے کروں گا کہ خدا کے لیے کیے جانے والے عمل پر فخر کے بجائے آپ کو پچھتاوا ہے اور یہ پچھتاوا شر سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ یہ انسان کا ہر اچھا عمل بھی تباہ کر دیتا ہے خدا کے لیے کیے جانے والے عمل پر شکر اور پھر فخر کرنا چاہیے کہ اس نے آپ کو آزمایا اور آپ نے ثابت قدمی اور استقامت دکھائی لیکن اگر آپ نے پچھتانا تھا تو پھر آپ یہ قربانی نہ دیتیں آپ بھی سائے کا انتخاب کرلیتیں راستے تو دونوں ہی تھے آپ کے پاس اور کسی نے آپ کو یقینا مجبور بھی نہیں کیا ہو گا کم از کم اللہ نے نہیں اس نے تو اختیار دیا آپ کو کہ انتخاب کا حق استعمال کریں پھر آپ نے اہپنے اختیار کو استعمال کیا اب پچھتاوا کیوں؟ اقتباس:- عمیرہ احمد ناول ایمان امید اور محبت
![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() نام نہاد مسلمان سے آپ کی کیا مراد ہے امید بی بی؟ اگر ایمان علی نام نہاد مسلمان ہے تو ہم سب نام نہاد مسلمان نہیں ہیں جن کے اعمال اور افعال اسلام کے بتائے ہوئے کسی اصول سے مطابقت نہیں رکھتے جن کے ایمان کمزور ہوتے ہیں جو صر ساری زندگی اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہیں کہ انہیں پیدائشی طور پر مسلمان گھرانے میں پیدا کیا گیا ورنہ اگر دین کے لیے قربانی دینی پڑے تو مسلمانوں کی ان فہرستوں میں خاصی تعداد کم ہو جاتی ہے مگر صرف دعوا کرنا پڑے تو مسلمان اپنے علاوہ کسی دوسرے کو مسلمان تسلیم ہی نہیں کرتا عمیرہ احمد ۔۔۔۔۔۔ ایمان امید محبت صفحہ نمبر 67 ![]()
![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() اللہ خود پر کوئی احسان نہیں رکھتا امید بی بی! اگر آپ نے اس کے لیے کوئی چیز چھوڑی ہے تو وہ آپ کو اس سے بہتر شے سے نواز دے گا انسان کی خواہشات سے اللہ کو دلچسپی نہیں ہے وہ اس کی تقدیر اپنی مرضی سے بناتا ہے اسے کیا ملنا ہے اور کیا نہیں ملنا اس کا فیصلہ وہ خود کرتا ہے جو چیز آپ کو ملنا ہے آپ اس کی خواہش کریں یا نہ کریں وہ آپ ہی کی ہے وہ کسی دوسرے کے پاس نہیں جائے گی مگر جو چیز آپ کو نہیں ملنا ہے وہ کسی کے پاس بھی چلی جائے گی مگر آپ کے پاس نہیں آئے گی انسان کا مسلئہ ہے کہ وہ جانےو الی چیز کے ملال میں مبتلا رہتا ہے آنے والی چیز کی خوشی اسے مسرور نہیں کرتی عمیرہ احمد ۔۔۔۔۔۔ ایمان امید محبت صفحہ نمبر 67، 68 ![]()
![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Quote:
my fav novel emaan umeed aur muhabbat
![]() ~She said, Never forget me as if the coast could forget the ocean or the lung could forget the breath or the earth could forget the sun,~ |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
امید, اور, محبت |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو | PRINCE SHAAN | Quran | 4 | 07-08-2012 04:02 PM |
میری خاطر نوکری لَبھدا مَر گیا میرا ابّا ا | ROSE | Funny Poetry | 4 | 09-06-2011 10:06 AM |
ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میر | ROSE | Punjabi Poetry | 2 | 07-15-2011 01:47 AM |