Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ایک آنسو کی گھاس پر پڑے شبنم کے قطروں سے ملاقات ہوئی شبنم کے قطروں نے آنسو کو دیکھ کر ہسنا شروع کر دیا اور کہا! اے آنسو تو کتنا بد نصیب ہے جب تو آنکھ میں ہوتا ہے تو زرا سی چوٹ پر باہر گرنے لگتا ہے باہر آ کر تو خاک میں مل جاتا ہے یا پھر کسی کے دامن میں جذب ہو کر ختم ہو جاتا ہے۔ تجھ سے تو ہم اچھے ہیں جب ہم صبح سویرے گھاس پو گرتے ہیں تو لوگ بولتے ہیں دہکھو گھاس پر پڑے قطرے کتنے اچھے لگتے ہیں۔ یہ سن کر آنسو نے کہا میرے نادان دوستو بے شک تم گھاس پر اچھے لگتے ہو لیکن یہ سوچو میں ہی وہ آنسو ہو جو کسی بے بس انسان کی آنکھ سے گرنے سے پہلے فرشتوں کے ہاتھوں میں چلا جاتا ہوں۔ میں ہی وہ آنسو ہو جو کسی ماں کی آنکھ سے گرتا ہے جب وہ اولاد کے لیے دعا مانگتی ہے یا پھر اسے تکلیف میں دیکھتی ہے اور خدا اس کی دعا قبول کرتا ہے اور میں ہی وہ آنسو ہوں جو سچے دل سے توبہ کرنے پر آنکھ سے گرتا ہوں اور اس شحص کے گناہ معاف کرواتا ہوں۔ یہ سن کر شبنم کے قطرے کہنے لگے واقعی تم ہم سے افضل ہو۔
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks life

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
افضل, کون |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لفظ و معنی کے تقاضوں سے اُلجھ کر اکثر! | life | Urdu Writing Poetry | 6 | 08-13-2012 08:17 PM |
اس شخص کی فضیلت کا بیان جو با وضو (ہو کر) رات ک | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-16-2012 07:26 AM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-15-2012 09:13 PM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:14 AM |
اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کے عوض (فوراً) | ROSE | Quran | 7 | 06-23-2012 04:56 PM |