MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Literature
»
Urdu Literature
»
Novel - Pahari k Qaidi by Nimra Ahmed
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !
|
 |
|
|
Posts: 6,588
Country:
Star Sign:
Join Date: Nov 2012
Gender:
|
|
جانے کیوں قدرت کو کبھی میرا مطمئن و آسودہ ہونا منظور نہ تھا۔ میرا اطمینان ہمیشہ چند دن زندہ رہ کر مر جاتا تھا۔ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا تھا۔
وہ اطمینان اور سکون جو میرے اردگرد پھیل سا گیا تھا، صرف تین ماہ بعد ختم ہو گیا۔ تین نومبر کو سب کچھ ختم ہو گیا۔ ایک سیلاب سا آیا تھا، پانی کا منہ زور ریلا، اپنی طاقت کے نشے میں گم، اندھا دھند آیا اور پھر امید، آس اور خوش گمانیوں کے کتنے ہی گھر اپنے ساتھ بہا کر لے گیا۔ جب وہ چلا گیا، تو پیچھے کچھ بھی نہ بچا تھا۔ ہر شے ختم ہو چکی تھی۔
اب اس ملیا میٹ ہوئ جگہ پر جھوٹے عدل کی نئ عمارتیں قائم ہونے لگیں، نئے فیصلے دیے جانے لگے، انصاف کی مصلحت زدہ تشریح مارکیٹ میں آ گئ اور عدل۔ عدل تو ساٹھ گھروں میں کسی قیدی کی طرح بند ہو کر رہ گیا۔
(نمرہ احمد کے مکمل ناول "پہاڑی کا قیدی" سے اقتباس)
.
ғαιяιεs ǝɹɐ ιηvιsιвℓε αη∂ ιηαυ∂ιвℓε Łɨƙƹ αηgεℓs. вυт
тнειя ʍąǥɨȼ sραякℓεs ιη ηαтυяε.

|
|
|
Posts: 6,357
Country:
Join Date: Mar 2012
Gender:
|
|
Very nice sharing. . .

TuM SaMuNDaR Kii BaaT KaRtY HoO !!!
LoG AnKhOn Maii DooB JaTY HaiN !!!
|
 |
|
|
Posts: 3,387
Country:
Star Sign:
Join Date: Oct 2012
Location: Sunheri Yadein
Gender:
|
|
|