MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Literature
»
Urdu Literature
»
TOday Literature 25.05.2013.....میں۔ ۔ ۔ میں۔ ۔ ۔ میں۔ ۔ ۔ اور بس میں
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !
|
 |
|
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
اگر میں چاہتا۔ ۔ ۔ اگر میں نہ چاہتا۔ ۔ ۔ میں یہ کر سکتا ہوں۔ ۔ ۔ میں وہ کر سکتا ہوں۔ ۔ ۔ اب میں یہ کر کے دکھا دونگا ۔ ۔ ۔ میں نے یہ کر دیا ۔ ۔ ۔ میں سب کچھ کر سکتا ہوں میں۔ ۔ ۔ میں۔ ۔ ۔ میں۔ ۔ ۔ اور بس میں !!!
اس نے کہا میں خدا ہوں مجھے سجدہ کرو۔ خدائی کے فتور والے دماغ میں مچھر گھسیڑ دیا گیا لنگڑا مچھر !!! وہ مچھر ذلت آمیز موت کی وجہ بن گیا۔
پھر ایک نے پھر دعوی کیا میں خدا ہوں سجدہ کرو۔ اسی کے گھر میں موسیٰ پیدا کر دیا گیا، جس نے اس کی خدائی کی ایسی کی تیسی کر دی ۔ آج وہ مصر کے عجائب گھر میں تڑا مڑا پڑا ھے لوگ ٹکٹ خرید کر اسے چڑیا گھر کے بندر کی طرح دیکھنے آتے ہیں۔
پھر ایک نے جنت بنائی ۔ اسی جنت کے دروازے پر اسے منہ کے بل گرا کر خاک میں ملا دیا گیا۔
پھر ایک نے اپنا کعبہ بنایا ۔ اور اصل کعبہ گرانے چلا۔ ابابیل جیسے کمزور ترین پرندے سے ہاتھیوں سمیت بھوسہ بنا دیا گیا۔
میں ۔ ۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ میں ۔ ۔ ۔ اور بس میں !!!
فرعون آج بھی ہیں، نمرود آج بھی ہیں، شداد آج بھی ہیں، علی الااعلان نہیں لیکن دعوے ان سے بھی بڑے،
میں تو ھوں وردی کھال ہے کیسے اتار دوں، میں تو مرتے دم تک ھوں۔ ۔ ۔ ھمارا خاندان تو صرف حکومت کرنے کیلئے پیدا ھوا۔ ۔ ۔
گردنوں میں سریے باتوں میں دنیا جہان کا غرور، یہ خدائی دعوے۔ ۔ ۔ یہ فرعونیت۔ ۔ ۔ خاک کا بنا ہوا پانچ چھ فٹ کا مٹی کا ڈھیر کیوں بھول جاتا ہے کہ چھ فٹ کی قبر میں لاکھوں ایکڑ نہیں سما سکتے۔ اور آج تک کسی کی قبر لاکھوں ایکڑ میں نہیں بنی۔
تم سے پہلے جو شخص یہاں تخت نشین تھا
اسکو بھی اپنے خدا ہونے کا اتنا ہی یقین تھا
کاش کہ تم حقیقت کو پا سکتے۔
کاش کہ تم سمجھ سکتے کہ زمینی خداؤں کو مچھر اور ابابیل جیسی حقیر چیزوں سے مروایا جاتا ہے۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|
 |
|
|
Posts: 12,370
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: Karachi
Gender:
|
|
Buhaat achi sharing hai

ALLAH FARMATA HAI :
AEY BANDEY JO HUA
WO ACHA HUA .
JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI.
JO HOGA WO BHI ACHA HOGA.
TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI
TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA.
JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA
JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA
JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA
AUR KAL KISI AUR KA HOGA.
TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI
BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI
YANI NAIK AMAAL.
|
 |
... Deserve Only The Best
|
|
Posts: 13,921
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: ★ Down In The Hell, Up In Da Sky, In Everyone's Heart But Still Invisible ! ★
Gender:
|
|
Zaberdast Sharin pakeeza sistaa ...
|