MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
MobiLe Zone
»
Google Ka New Project Tango SmarT Phone
MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!!
|
 |
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
گوگل کا نیا پروجیکٹ … ٹینگواسمارٹ فون

گوگل نے ایک نئے پروجیکٹ ٹینگو
(Tango)
کا اعلان کیا ہے ۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ
(Kinect)
) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ اسمارٹ فون خاص طرز کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے مزین ہوگا جس کے ذریعے صارف اپنے محلہ و قوع کے تھری ڈی نقشے تیار کرسکے گا یا کسی شے کا تھری ڈی ماڈل بنا سکے گا۔
ٹینگو اسمارٹ فون 5 انچ کا ایک اینڈروئیڈ اسمارٹ فون ہے جسے گوگل کے ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی اینڈ پروجیکٹس گروپ نے تیار کیا ہے۔ یہ گروپ موٹورولا کا حصہ تھا اور گوگل نے موٹورولا کو لینوو کے ہاتھوں بیچ دیا ہے۔ تاہم گوگل نے اینڈوانسڈ ٹیکنالوجی اینڈ پروجیکٹس گروپ کو فروخت نہیں کیا۔ اس اسمارٹ فون میں عام اسمارٹ فون میں پائے جانے والے کیمروں اور سینسرز کے علاوہ حرکت پر نظر رکھنے والا سینسر (موشن ٹریکنگ سینسر) ، گہرائی ناپنے والا سینسر
(depthسینسر)
اور
Myriad 1
نامی 2 عدد کمپیوٹر وژن
co-processor
بھی شامل ہیں۔ یہ تمام سینسر مل کر صارف کے گرد و نواح کا مسلسل جائزہ لیتے رہتے ہیں اور صرف ایک سکینڈ میں ڈھائی لاکھ سے زائد تھری ڈی پیمائشیں ریکارڈ کرتے ہیں۔ ان پیمائشوں کے ذریعے تھری ڈی اسپیس یا ماڈل بنایا جاتا ہے اور ریئل ٹائم میں صارف کی موجودہ پوزیشن کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
The Bold And Beautiful
|
|
Posts: 1,111
Country:
Star Sign:
Join Date: Feb 2014
Location: Peshawar
Gender:
|
|
JiGar Thankx For share This
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|