Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اپنے موجودہ ماحول میں اگر آپ سب سے منفرد رہنا چاہتے ہیں ۔۔۔ اور ، لوگوں میں اپنی شخصیت کا مثبت اثر ڈالنا چاہتے ہیں ۔۔۔ تو پھر اس کے لیے آپ کو اپنا رویہ بہتر بنانا ہوگا۔ جی نہیں ۔۔۔ آپ سے یہ نہیں کہا جا رہا ہے کہ آپ کا موجودہ رویہ خراب ہے ۔ بلکہ مطلب صرف اتنا ہے کہ بہتر چیز میں بھی مزید بہتری ممکن ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مختلف مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔ ایک دوا ایسی بھی ہے جس کو ماہرین ِ نفسیات ، تمام قسم کے افراد کے لیے یکساں طور پر تشخیص کرتے ہیں۔ اور اس دوا کا نام ہے ؛ ہنسی یا مسکراہٹ ۔ کہتے ہیں کہ مسکراہٹ انسان کے چہرے کی قدر و قیمت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ ماحول میں لطافت پیدا کرنے کے لیے کبھی کبھی ہم کو اپنی حس ِ مزاح کا استعمال کرنا پڑتا ہے اور تھوڑی ہی دیر میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ ماحول میں اچانک ایک خوبصورت سی تبدیلی آئی ہے اور خشک و بے لطف ماحول یکدم سے زعفران زار بن گیا ہے۔ مسکراہٹ کی اشد ضرورت اُس وقت سب سے زیادہ ہوتی ہے جب ہمارا موڈ بے حد خراب ہوتا ہے۔ ایک مشہور نفسیات داں کا قول ہے ؛ اگر آپ ہنستے ہیں تو آپ کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور اگر آپ روتے ہیں تو آپ اکیلے روتے ہیں ۔ اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ دونوں میں سے کس چیز کا انتخاب کرتے ہیں
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
chalo muskurao phir ![]()
[SIGPIC][/SIGPIC]
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
کاربوہائیڈریٹس سے جسم کو صرف توانائی ہی | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:24 PM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |
اسامہ امریکی ایجنٹ تھا، امریکا سے پوچھا ج | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 0 | 05-22-2009 06:40 PM |