General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
فلپائن: خود مختار مسلم ریاست کیلئے معاہدہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-28-2014, 03:09 PM
منیلا (اے ایف پی)فلپائن کی حکومت نے ملک میں سرگرم مسلمان باغیوں کے سب سے بڑے گروپ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مسلمانوں کی تنظیم نے خود مختار ریاست کے لئے بندوق سے لڑائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلپائن میں مسلم جنگجوﺅں کی آزادی کے لئے لڑائی چار دہائیوں سے جاری تھی۔ اس معاہدے کے ساتھ ملک کے جنوب میں کئی علاقوں میں عشروں سے پایا جانے والا مسلح تنازع باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ امن معاہدے پر گزشتہ روز منیلا کے صدارتی محل میں دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر صدر بینگنو اکینو اور مسلم باغیوں کے کئی رہنما بھی ذاتی طور پر موجود تھے۔ مسلم باغی گروپ کی حکومت کے ساتھ جنگ بندی 1997ءمیں شروع ہوئی تھی اور معاہدے کے لئے طویل مذاکرات کا آغاز 2001ءمیں ہوا تھا۔فلپائن میں مسلمانوں کی آزاد ریاست کے لیے لڑائی چار عشروں سے جاری تھی اور اسے ایشیا میں ایک طویل اور خونی تنازع قرار دیا جاتا رہا ہے۔ اس موقع پر مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مراد ابراہیم نے کہا ہے کہ بنگسامورو ریاست کے لئے ایک جامع معاہدہ ہماری جدوجہد کا پھل ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاہدے خودمختار ریاست بنگسا مورو کی خواہش کو قانونی حیثیت مل گئی ہے اور فلپائن کی حکومت بھی اس خواہش کے احترام کی پابند ہو گئی ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: فلپائن: خود مختار مسلم ریاست کیلئے معاہدہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-28-2014, 04:19 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: فلپائن: خود مختار مسلم ریاست کیلئے معاہدہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-28-2014, 04:33 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: فلپائن: خود مختار مسلم ریاست کیلئے معاہدہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-02-2014, 03:22 PM
|
Bookmarks |
Tags |
خود, مسلم |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آ | Flower~ | Hadees Shareef | 10 | 08-15-2013 04:22 PM |
ماہ رمضان میں خواتین سے متعلقہ چند مسائل | (‘“*JiĢäR*”’) | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 08-07-2013 10:28 AM |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 11 | 11-30-2011 12:14 AM |
نا پسندیدہ بالوں کا خاتمہ کرنے کے لئے | ROSE | Beauty Tips | 10 | 07-06-2011 12:40 AM |