 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
نہ ر نگ میرے ، نہ خواب میرے
ہو ئے تو بس کچھ عذاب میر ے
نہ چا ند راتیں ، نہ پھول با تیں
نہ نیل صبحیں، نہ جھیل شامیں
نہ کو ئی آ ہٹ ، نہ کو ئی دستک
گلا بی خوا بوں کےپیر اہن راکھ ہو چکے تھے!
حقیقتوں کی برہنگی
اپنی ساری سفاکیوں کے ہمراہ
جسم و جاں پر اتررہی ہے
وہ مہربان ، سا یہ دار با دل
عذ اب کی رت میں چھو ڑکر مجھ کو جا چکا ہے
زمیں کی تیز دھوپ آ نکھو ں میں چبھ رہی تھی!
کھلیں جو آ نکھیں تو سارےمنظر د ھنک کے اس پار رہ گئے تھے !

Last edited by Rania; 01-22-2014 at 01:45 PM..
|