Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ممتاز مفتی کی کتاب "غبارے" سے
مجھے گدھے پر رشک آتا ہے۔ اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار کرکے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے ہر مشکل کام اور ذمہ داری سے محفوظ کر لیا ہے۔ اب وہ بڑی سے بڑی چالاکی کرے تو بھی آپ اسے حماقت پر محمول کرکے ہنس دیں گے اور پیار سے کہیں گے ، گدھا ہے گدھا۔ چونکہ آپ اسے خالص بے وقوف تسلیم کر چکے ہیں اور حماقت کے سوا اور کسی بات کی توقع نہیں رکھتے اور گھوڑا ۔۔۔ ۔۔۔ بے وقوف! اپنی ذہانت کا ڈھونگ رچا کر ہمیشہ کے لیے غلام بن چکا ہے۔ ہر کام جس میں ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے ، اس کے ذمے ہو چکا ہےمثلا بھرے بازاروں میں میں تانگہ لیے پھرنا ، لڑائیوں میں سواروں اور توپوں کو لے کر آگے بڑھنا ، شادی میں دلہا کو اٹھائے پھرنا۔ اس کے برعکس گدھا ، زیادہ سے زیادہ مٹی کا بور اٹھایا اور بس۔
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
سے, مفتی, کتاب, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
"میرا پیغام مَحبت ھے جہاں تک پہنچے" | bint-e-masroor | Funny Poetry | 1 | 06-07-2014 02:42 PM |
"جب تم میں سے کوئ آدمی فوت ہوتا ہے تو اسے صبح & | ROSE | Hadees Shareef | 13 | 08-10-2012 04:15 PM |
"یہ خوش قسمت تھا" جو بغیر بیمار هوئے فوت ہو | ROSE | Hadees Shareef | 10 | 07-27-2012 12:33 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 10-10-2011 09:58 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |