MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
روہت شرما کا 264 رنز کا ورلڈ ریکارڈ
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
کولکتہ ( کاروان ڈیسک) بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے اس وقت نئی تاریخ رقم کردی جب وہ ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ دو ڈبل سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے۔
روہت شرما نے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ کے دوران ڈھائی سو سے زائد رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی۔ اس سے پہلے انہوں نے تین نومبر 2013 میں 209 رنز اسکور کئے تھے۔
روہت شرما کو چار رنز پر چانس بھی ملا جب ان کا کیچ فیلڈر پکڑنے میں ناکام رہا جس کے بعد انہوں نے طوفانی انداز میں کھیلتے ہوئے صرف 173 گیندوں پر 33 چوکوں اور 9چھکوں کی مدد سے اپنی دوسری ڈبل سنچری مکمل کرکے ریکارڈ بکس میں اپنا نام درج کرلیا۔ وہ اننگ کی آخری گیند پر 264 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔
اس طرح انہوں نے بھارت کے ہی وریندر سہواگ سے ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز(219) کا ریکارڈ چھین کر اپنے نام کیا، جو انہوں نے آٹھ دسمبر 2011 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا تھا۔
خیال رہے کہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے پہلی ڈبل سنچری سچن ٹنڈولکر نے فروری 2010 میں بنائی تھی اور اب تک اس طرز کی کرکٹ میں چاروں ڈبل سنچریاں انڈین بلے بازوں نے ہی بنائی ہے
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 06:12 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.