MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
وہ خاتون جو دنیا میں سب سے زیادہ بچے پیدا کر &
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
 |
 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
ماسکو (نیوز ڈیسک) دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر آج کل کے جوڑے دو بچوں کو بھی کافی سمجھتے ہیں لیکن روس کی ایک خاتون نے تقریباً 6 درجن بچے پیدا کرکے ایسا ریکارڈ قائم کردیا جس کا ٹوٹنا کسی طور ممکن نظر نہیں آتا۔ یہ واقعہ 18 ویں صدی کے آغاز میں ایک روسی شخص فیودور واصیلیو کے گھر میں پیش آیا۔ فیودور کی بیوی کے ہاں بچے کچھ اس طریقے سے پیدا ہوئے کہ کبھی نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بن گیا۔ اس خاتون کے ہاں 16 دفعہ جڑواں بچے، سات دفعہ تین بچے اور چار دفعہ بیک وقت چار بچے پیدا ہوئے۔ اس دور میں بھی اس حیران کن صورتحال کی خبریں ساری دنیا میں پھیل گئی تھیں۔ دنیا کی تاریخ میں ایک خاتون کے ہاں اس قدر بڑی تعداد میں بچوں کی پیدائش کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ یہ بات بھی دلچسپ ہے کہ اس دور کی برائے نام طبی سہولیات کے باوجود ان 69 بچوں میں سے 67 زندہ سلامت رہے اور آج ان کی نسل کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔

Last edited by Rania; 12-21-2014 at 02:48 AM..
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Wooooww Amzaing
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
All times are GMT +5. The time now is 11:41 AM.