MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
MobiLe Zone
»
Caterpillar s40 Mobile Sahat Jan Aur Paidar Phone
MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!!
|
 |
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
کیٹرپلر
S40
سخت جان اور پائیدار اسمارٹ فون

تعمیراتی مشینری اور سول انجینئرنگ کے لئے معروف کمپنی کیٹر پلر نے انتہائی پائیدار اور سخت جان اسمارٹ فون
S40
فروخت کے لئے پیش کردیا ہے۔ یہ سخت جان فون واٹر پروف بھی ہے اور گرد و غبار کا بھی اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ساتھ ہی یہ شاک پروف یا صدموں اور جھٹکوں سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس فون چھ فٹ کی بلندی سے گرنے پر بھی کچھ نہیں ہوتا۔ اس کی بیٹری 39 دن تک چلتی ہے جبکہ ٹالک ٹائم 18 گھنٹے ہے۔ اس کی اسکرین انتہائی روشن ہے جسے سورج کے روشنی میں بھی بہ آسانی دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔ اس اسمارٹ فون کو خاص طور پر ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جو دفاتر سے باہر سخت حالات میں کام کرتے ہیں اور عام اسمارٹ فون ان حالات میں بے حد نازک ثابت ہوتے ہیں۔

S40
گوگل اینڈروئیڈ کے تازہ ترین ورژن لالی پاپ پر مبنی ہے جبکہ اس میں
4G
کی سہولت بھی موجود ہے۔ سخت جان بنانے کے لئے اس اسمارٹ فون میں اضافی تہیں لگی ہیں جس کی وجہ سے یہ عام اسمارٹ فون کے مقابلے میں بھاری اور دیکھنے میں قدرے بھدا محسوس ہوتا ہے۔ ایمزون برطانیہ پر اس کی قیمت 400 پاؤنڈ ہے۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
Thanks for nice sharing.............................
|
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
Nice ShaarinG....ye lyga kon :P
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|