Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() کڑاکے کی سردی میں اگر احتیاط نہ برتی جائے تو گلے سے جڑی کئی پریشانیاں کھڑی ہو سکتی ہے۔ لیکن اگر درج ذیل نسخہ پر عمل کیا جائے تو پوری سردیاں گلے کےامراض سے خود کا محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے تو سرد ہوا سے بچاو¿ کیا جائے ۔ درجہ حرارت میں کمی ہوتے ہی ہم اکثر پورے جسم کو ٹھنڈسے بچانے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں لیکن گلے کے بارے میں کم ہی سوچتے ہیں۔ ریسرچ میں پتہ چلا ہے کہ ٹھنڈ میں 40سے 50فیصد تک ہیٹ لوس گلے کے ذریعہ ہی ہوتا ہے جب بھی گرم سے ٹھنڈے موسم میں (مثلاً کا ر سے باہر) یا ٹھنڈے سے گرم (باہر سے گھر یا آفس) میں جائیں تو گلے کوشال یا سکارف سے لپیٹ لیں۔ جھوٹا کھانے سے بچیں: کسی دوسرے کا استعمال کیا گیا گلاس ’ کپ یا بوتل کو استعمال نہ کریں۔ ایسا کرنے سے انفیکشن پھیل سکتا ہے۔ ایسا ہی کھانے کے برتن اور رومال کے باہمی ستعمال سے بھی ہو سکتا ہے۔ ٹوتھ برش کو صاف رکھیں۔ ہم جان ہی نہیں پاتے کہ انفیکشن کی سب سے بڑی وجہ وہ ٹوتھ برش بھی ہو سکتا ہے جس پر ہم دھیان بھی نہیں دیتے۔ رات بھر کھلے میں رکھے ٹوتھ برش پر بیکٹیریا پیدا ہونے سے گلے کو خراب کر سکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ دانت صاف کرنے سے پہلے ٹوتھ برش کو گرم لیموں پانی میں دس منٹ تک ڈبو کر رکھ دیں۔ نمک کے غرارے کریں: ہر رات سونے سے پہلے گنگنے پانی میں نمک ڈال کر روز غرارے کریں۔ ایک گلاس پانی میں ایک چٹکی نمک ڈال کر روز غرارے کرنے سے سردی کے موسم میں زکام بخار سے بچ سکتے ہیں۔ یہ ایک ا سٹیک نسخہ ہے جوگلا خراب ہو جانے پر بھی کافی موثر ثابت ہوتا ہے۔ شہد اور ادرک کو ملا کر باقاعدگی سے استعمال کریں کیونکہ گلے کو خراش رکھنے کے لئے ادرک اور شہد کافی کام کے ہیں۔ صبح برش کرنے کے بعد ایک ادرک کے ٹکڑے کو کچل کر رس (4سے 5بوندیں) نکالیں اور اس میں اتنا شہد ملائیں۔ ایک چمچ میں دونوں کو ملا لیں۔ سردیوں میں روز ایسا کرنے سے گلا پورے سردیوں کے موسم میں فٹ رہے گا۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بچا, جائے, سے, مرض, کیسے, کے, گلے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ٹھوڑی کےنیچے چربی سے نجات حاصل کرنے کےلئے | Rania | Health & Care | 4 | 02-10-2015 08:51 AM |
گردے کی پتھری سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری | Rania | Health & Care | 7 | 02-07-2015 12:10 AM |
عمر چاہیئے اس کو بھُلانے کے لئے | Flower~ | Ashaar's | 8 | 11-08-2013 10:01 AM |
شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (ب | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:19 AM |
ہم سے اس کي يادوں کے چراغ سنبھالے نا گئے ، | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |