Funny Poetry !!! Post Funny Poetry Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں تو انٹرنیٹ کھولے اور چیٹنگ روم جا پہنچے کسی رومانی چینل میں ہوں میں منتظر تیرا بڑے ہی مان سے میں تجھ سے پوچھوں تیرا اے ایس ایل تو لکھے سترہ برس کی، وطن انگلینڈ ہے میرا ôôôôô میں لکھوں ، بیس کا سن ہے، میں ٹورانٹو میں بیٹھا ہوں یہیں اک اشتہاری کمپنی میں جاب ہے میری تو لکھے ، میں نمانی ہوں، ادب سے شغل رکھتی ہوں میں لکھوں ، ہائے، اف اللہ ! تہی تو خواب ہے میری ôôôôô تو لکھے کیٹس اور ٹیگور پر میں جان دیتی ہوں میں لکھوں کون ہیں یہ جو; رقابت پر ہیں آمادہ تو لکھے ، آنجہانی ہیں ، بڑے معروف شاعر تھے میں لکھوں، پارڈن می ! کیا سمجھ بیٹھا تھا میں سادہ ôôôôô بہت سی ہم میں باتیں ہوں، بہت سی فقرہ سازی ہو بہت سے جھوٹے افسانے کہیں اک دوسرے سے ہم یوں اک دوجے میں کھو جائیں ، بھلا دیں ساری دنیا کو بھلا دیں وقت کی ظالم حقیقت کو سرے سے ہم ôôôôô بھلا دیں وقت کو ایسے، خبر نہ ہو سکے یکسر یونیورسٹی سے بیٹا اور بیٹی لوٹ آئے ہیں تو ان کی کھلکھلاہٹ سن کر سی پی یو کو شٹ کر دے انہیں معلوم ہے ، ماں باپ نے جو گل کھلائے ہیں ôôôôô ہمیں وہ لیلٰی مجنوں کہہ کر چھیڑیں ، اور ہم بوڑھے بہت جھینپیں جوانوں سے ، بہت شرمائیں ہم دونوں مگر جب اگلا دن آئے ، یہی تجھ سے ہو فرمائش چلو، اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#6)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اک, بار, بن, سے, پھر, چلو |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
ذکر جب بھی تیرا چھیڑا اداس رہنے لگے | ROSE | Ashaar's | 8 | 09-21-2011 10:17 AM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں | Captain | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 01-09-2010 02:39 AM |