MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Poetry
»
Funny Poetry
»
میں تو شعر ہُوں کسی اور کا، مِری شاعرہ کوئی
Funny Poetry !!! Post Funny Poetry Here !!!
|
 |
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
میں تو شعر ہُوں کسی اور کا، مِری شاعرہ کوئی اور ہے
نہ ردیف تھوڑا سا مختلف، نہ ہی قافیہ کوئی اور ہے
میں تو سمجھی میرا جمال ہے، جسے شاعری میں کمال ہے
مُجھے پاس جا کے خبر ہُوئی کہ یہ کلمُووا کوئی اور ہے
مجھے ایک چڑیل نے آ لیا، تبھی جا کے مجھ کو خبر ہُوئی
مجھے جس میں چِلہ تھا کاٹنا، وہ تو دائرہ کوئی اور ہے
مُجھے مِل گیا وہ نصیب سے، ہُوئی گرم بحث رقیب سے
تیری نازیہ کوئی اور ہے، میری شازیہ کوئی اور ہے
وہ اپنے صحن میں تھی کھڑی، مَیں بھی اپنی چھت پہ کھڑا رہا
ذرا دِن چڑھا تو پتہ چلا کہ وہ دِل رُبا کوئی اور ہے
یہ تو بِل ہے بجلی کا، گیس کا، جو تھما گیا مِرے ہاتھ میں
مُجھے لا کے جس نے دیا تھا خط، وہ تو ڈاکیا کوئی اور ہے
میں چلا تھا جانبِ شُوگراں، تو پتہ چلا کہ ہُوں لودھراں
مجھے راستے میں خبر ہُوئی، میرا راستہ کوئی اور ہے
مُجھے اپنے جال میں پھانس کر، جو بنا رہا بڑا معتبَر
مُجھے مُفت میں جو پھنسا گیا، وہ فراڈیا کوئی اور ہے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
|
|
Posts: 84,290
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
thanks
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|