Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
یا خوا ب سے محروم آنکھوں میں کِسی عہدِ رفاقت میں کہ تنہائی کے جنگل میں خیالِ خال و خد کی روشنی کے گہرے بادل میں چمکتی دُھوپ میں یا پھر کِسی بے اَبر سائے میں کہیں بارش میں بھیگے جسم و جاں کے نثر پاروں میں کہیں ہونٹوں پہ شعروں کی مہکتی آبشاروں میں چراغوں کی سجی شاموں میں یا بے نُور راتوں میں سحر ہو رُونما جیسے کہیں باتوں ہی باتوں میں کوئی لپٹا ہوا ہو جس طرح صندل کی خوشبوؤں میں کہیں پر تتلیوں کے رنگ تصویریں بناتے ہوں کہیں جگنوؤں کی مُٹھیوں میں روشنی خُود کو چھُپاتی ہو کہیں کیسا ہی منظر ہو کہیں کیسا ہی موسم ہو ترے سارے حوالوں کو تری ساری مثالوں کو محبت یاد رکھتی ہے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
thanks careless

(#6)
![]() |
|
|||
Thanks G.T

Bookmarks |
Tags |
محبت, ہے, یاد |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے | ROSE | Urdu Literature | 7 | 08-31-2011 08:03 PM |
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے | ROSE | Urdu Literature | 5 | 08-31-2011 07:59 PM |
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |
محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:19 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |