Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اصل نقصان ایک کنجوس نے اپنی نئی کاراپنے دفترکے سامنےروکی ِابھی اس نے کار کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ قریب سے گزرنےوالےایک ٹرک نےایسی زور کی ٹکر ماری کہ کارکا دروازہ دور جاگرا ِپولیس انسپکٹر پہنچاتو وہ شخص چیخ چیخ کرکہنے لگا ِ"اتنی قیمتی کار کا یہ حشر!میں نے یہ کار کل ہی خریدی تھی ِکتنی ہی مرمت ہوجائےمگر یہ کبھی بھی پہلے جیسی نہیں ہوسکے گیِ" انسپکٹر نے کہا ِ"میں نے آپ جیسا شخص کبھی نہیں دیکھا ِآپ کو کار کے نقصان کی اتنی فکر ہے یہ احساس نہیں ہے کہ حادثے میں آپ کا پورا بایاں ہاتھ کندھےسے غائب ہےِ ِ"اس شخص نےاپنے بائیں کندھے پر ایک نظر ڈالی اور بے ساختہ بولا ِ"اوہ میرےخدا ! اس کا مطلب ہے میری نئی راڈو گھڑی بھی گئیِ
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
lolllllllllllllllllllll ![]()
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#3)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اصل |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
قیامت کے دن میری شفاعت کیلئے نصیب والا شخص | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-15-2012 09:04 PM |
صدیقہ کائنات رضی اللہ عنہا و أرضاھا کا عِل | ROSE | Quran | 15 | 07-06-2012 09:33 PM |
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ: | ROSE | Quotes | 8 | 12-30-2011 03:48 PM |
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے | ROSE | Islamic Poetry | 12 | 08-27-2011 06:34 AM |
ماہ رمضان کے مخصوص اعمال اور ان پر انعامات | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 08-02-2011 12:33 PM |