Member's Request !! Here you Can make Request for any softwares/pic images etc to other members !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
||||
مسلم نوجوانوں سے اپیل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-02-2016, 06:21 PM
💠 نئے سال کی آمد پر تهرٹی فسٹ کے نام سے یہودی اور عیسائی قوم ہر سال خرافات و بے حیائی کاناچ کرتے ہیں جس کی مذہب اسلام میں سخت ممانعت ہے- بہت افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے ہمارے مسجدوں و میناروں کے شهر مالیگاؤں میں اس روایت کو منانے ہمارے مسلم نوجوان ندی کے اس پر جاتے ہیں اور دهینگا مستی شور شرابہ و حرام کاموں میں حصہ لیتے ہیں.اور اپنی محنت سے کمائی ہوئی حلال روزی حرام کاموں میں صرف کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں نوجوان رقص و سرور کی محافل ، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ میں اپنی جان ، مال اور عزت کے علاوہ دوسروں کی جان سے بھی کھیلتے ہیں۔ ہر سال سیکڑوں اموات ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کی نظر ہو جاتی ہیں۔ مسلم نوجوانوں سے اپیل کیجاتی ہے کہ آپ ان تمام خرافات سے دور رہیں اور فلاحی و ملی کاموں میں اپنا ذوق لگائیں اس سے آپ کی دنیا و آخرت دونوں سنورے گی،ماں باپ بهی آپ سے خوش رہیں گے اور سب سے بڑی بات الله پاک آپ سے راضی ہونگے اور دین و دنیا میں ترقی عطا کرینگے- الله پاک پوری امت مسلمہ کو نیک کاموں کی توفیق عطا فرماےء..آمین
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مسلم نوجوانوں سے اپیل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-13-2017, 12:59 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اپیل, سے, مسلم |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میامی اوپن ٹینس: جوکووچ سیمی فائنل میں | karwanpak | Sports | 1 | 03-28-2014 04:19 PM |
مسلمانوں کو جاپان کے ہوٹل میں, تین چیزیں دی | Rania | General Discussion | 6 | 11-28-2013 04:00 AM |
پنجاب یوتھ فیسٹیول کامیاب بنانے والوں کو | (‘“*JiĢäR*”’) | Sports | 0 | 08-21-2013 09:04 AM |
اپنی ذات کے اسس پہلو سے آج ملواؤں تمہیں؟ | M A H i | Urdu Writing Poetry | 31 | 08-11-2012 11:19 PM |
شفق میں دُھوپ ملائیں تو اُس کا جسم بنے | life | Ashaar's | 10 | 09-20-2011 02:48 PM |