|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
اسلام علیکم
عزیز دوستو، آج میں ایک اور کتاب لیکر حاضر خدمت ہوا ہوں. کتاب کا نام ہے " موت کا منظر" - نہایت ہی عمدہ اور مفید کتاب ہے. اس کتاب کا اردو ترجمہ ظہیر احمد صاحب نے کیا ہے.
آج ہم سب نفسانی خواہشات کے غلام بن چکے ہیں. اور اس فانی دنیا کو ہی سب کچھ سمجھ چکے ہیں. اور اپنے عمل سے یہ ثابت کرتے ہیں جیسے کہ ہمیں ہمیشہ اسی دنیا میں ہی رہنا ہے اور کبھی مرنا ہی نہیں. مگر یہ محض ایک خام خیالی ہے اور ایسا نہیں ہو سکتا. ہم خود نہ جانے ہمارے کتنے ہی عزیزوں ، دوستوں اور جان پہچان والوں کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر قبر کے حوالے کر چکے ہیں مگر ہمیں پھر بھی عبرت حاصل نہیں ہوتی اور ہم موت اور آخرت سے غافل ہی رہتے ہیں. اللہ رب العزت ہم سب کو موت اور آخرت کی بہترین تیا ری کی توفیق عطا فرمائے. آمین.
میرے آپ سب سے التجا ہے کہ ایک بار یہ کتاب ضرور پڑھیں اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور متعلقین کو بھی پڑھوائیں.
آپ کی دعائوں کا طالب.
http://www.4shared.com/document/rvSO...ka_manzar.html
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 01:14 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.