MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
برف میں فریزسبزیاں زیادہ غذائیت کی حامل ہ
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
لندن : جدید غذائی تحقیق کے مطابق برف میں جمی ہوئی سبزیوں کی غذائیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ تازہ سبزیوں کی نسبت ان میں زیادہ غذائیت پائی جاتی ہے۔ اس حیران کن تحقیق کو سائنس انسٹیٹیوٹ آف فوڈ ریسرچ برطانیہ نے مکمل کی ہے۔ جس میںکہا گیا ہے کہ تازہ سبزیوں کو اگر فوری طور پر فریز نہ کیا جائے تو ان کی 45 فیصد غذائیت ضائع ہو جاتی ہے۔ دو ہفتے تک فریزر میں جمی سبزیوں کو تازہ تازہ اور فریز کرنے کے بعد لیبارٹری کے مراحل سے گزارا گیا تھا۔ اس تجربے کے بعد دیکھا گیا کہ مختلف سبزیوں کی غذائیت میں 10 سے 45 فیصد تک اضافہ ہوا۔ غذائیت کی ماہر ڈاکٹر سارہ سیانچنکر نے کہا ہے کہ جونہی سبزی یا د یگر پھل وغیرہ پودے یا درخت سے الگ ہوتے ہیں ان میں کیمیاوی تبدیلیاں آنے لگتی ہیں اس عمل کو فریز کرنے سے روکا جاسکتا ہے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 09:24 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.