|
|
Posts: 2,814
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Pakistan
Gender:
|
|
Quote:
Originally Posted by pakeeza
AsaalamuAlaaikummmmmm All
Mf friendssssss
؛آسمان ا’س پرندے کا نہیں جس کے پر بڑے ہوں بلکہ ا’س پرندے کا ہے جس میں قوت پرواز ہو۔
،زندگی میں کسی بھی چیز کا مت اعتبار کریں سوائے موت کے۔
؛اللہ جب تمہیں کوئی نعمت دے تو تم ہمیشہ اس کو رکھنا چاہو تو زیادہ سے زیادہ شکر ادا کرو۔
؛کھیل بہت سے لوگ کھیلتے ہیں،میدان میں بہت سے اترتے ہیں،سکندر وہی ہے جس کا مقدر ساتھ ہے ۔۔بہت۔سوں میں صرف تین لوگ جیتتے ہیں اور انعام پاتے ہیں۔محنت کرنے والے،ثابت قدم اور خوش قسمت۔
؛حقیقت سے فرار آپکے لیے کامیابیوں کے دروازے بند کر دے گا۔حقیقتوں سے مقابلہ کرنا سیکھیں۔آپکو ان ہی کے درمیان زندہ رہنا ہے۔
؛کوئی بھی کام پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا جب تک اس کے ارادے کی مضبوطی کا یقین خود آپکو نہ ہو۔
__________________
|
Ji Bulkul 100% true hey Iraday ki mazbooti ka khud ko yaqqeen hona chayee , chezein assan ho jati hein,
Buht umda sharing ,Thank you
Be the change you wish to see in the world
|