MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Literature
»
Urdu Literature
»
TOday Literature 1.05.2013...اللہ تعالیٰ کی رحمت
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !
|
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
بعض اوقات یہ نہیں پتہ چلتا کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے کیا کیا روپ ہوتےہیں۔
آدمی یہ سمجھتا ہے کہ میرے ساتھ یہ زیادتی ہو رہی ہے میں ڈیموٹ ہو گیا ہوں لیکن اس ڈیموٹ ہونے میں کیا راز ہے؟یہ ہم نہیں سمجھ سکتے ۔
اس راز کو پکڑنے کے لیے ایک ڈائریکٹ کنیکشن اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہونا چاہئے اور اس سے پوچھنا چاہئے کہ جناب ! اللہ تعالیٰ میرے ساتھ یہ جو مشکل ہے میرے ساتھ یہ تنزلی کیوں ہے؟
لیکن ہمیں اتنا وقت نہیں ملتا اور پریشانی میں اتنے گم ہو جاتے ہیں کہ ہمیں وقت ہی نہیں ملتا۔ہمارے ساتھ یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ ہمیں بازاروں میں جانے کا وقت مل جاتا ہے تفریح کے لیے مل جاتا ہے ، دوستوں سے بات کرنے کا وقت مل جاتا ہے لیکن اپنے ساتھ بیٹھنے کا ، اپنے اندر جھانکنے کا کوئی وقت میسر نہیں ہوتا۔
زاویہ ۔اشفاق احمد
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 11:17 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.