Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-22-2013, 12:42 AM
روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے روزہ اور قُرآن روزِ محشر مُسلمان کیلئے شَفاعَت کاسامان بھی فراہم کریں گے ۔ چُنانچِہ مدینے کے سلطان، سردارِدوجہان ، رحمتِ عالمیان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں،روزہ اور قُراٰن بندے کیلئے قِیامت کے دن شَفاعت کریں گے۔روزہ عَرض کریگا،اے ربّ ِکریم عَزَّوَجَلَّ ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اِسے روک دیا، میری شَفاعَت اِس کے حَقّ میں قَبول فرما۔ قُرآن کہے گا ، میں نے اِسے رات میں سونے سے باز رکھا،میری شَفاعَت اِس کے لئے قَبول کر ۔ پس دونوں کی شَفاعَتیں قَبول ہوں گی۔'' (مُسند امام احمد ج۲ص۵۸۶حدیث۶۶۳۷)
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اور, روزہ, قرآن |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
یار کے غم کو عجب نقش گری آتی ہے | MAsooM LArKa | Ghamgheen/Sad shayari | 5 | 10-10-2012 04:26 PM |
نعت شریف - میں جان بھی کردوں جو نچھاور مرے آق& | life | Islamic Poetry | 1 | 08-23-2012 10:43 PM |
ہ وقت تمکو یادہوگاجب انکوکافروں نےگھر سےن | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:24 PM |
~ کہنے کو تو عمر ساری،خوشگوار گزری ہے ~ | Shaam | Ashaar's | 7 | 04-09-2012 11:26 AM |
ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشت& | ROSE | Quran | 7 | 01-23-2012 05:34 AM |