Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ریوڈی جنیرو (کاروان ڈیسک) فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کی گردوں سے متعلق ایک سرجری کے بعد حالت مستحکم ہے۔ دی برازیلین کے مطابق پیلے ساؤ پاؤلو کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ البرٹ آئنسٹائن کیلنک کے ایک اعلامیہ کے مطابق پیلے کے گردے سے پتھری نکال دی گئی ہے۔ ان کی حالت مستحکم ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ پیلے ان ٹیسٹوں کے بعد سے اسپتال میں زیرِعلاج ہیں جن میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ 74 سالہ کھلاڑی کے گردوں میں پتھری موجود ہے جس کے باعث ان کے پیشاب کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔ اسپتال نے یہ واضح نہیں کیا کہ پیلے کو کب ڈسچارج کیا جائے گا۔
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
بعد, حالت, پیلے, کی, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حامد میر پر حملہ:عدالتی کمیشن تشکیل،رپورٹ | karwanpak | General Discussion | 2 | 04-23-2014 09:23 AM |
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
صحیح اسلامی عقیدے کی پہچان قرآن کی روشنی م | life | Quran | 1 | 10-31-2012 03:33 PM |
عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا | ROSE | Dua and Duain | 4 | 08-01-2012 02:12 AM |
اپنے ماحول سے بھی قیس کے رشتے کیا کیا | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 08-04-2011 04:43 AM |