Quiz !!! Post Quiz Games Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
||||
شکوہ یا جوابِ شکوہ ________؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-05-2015, 02:12 PM
شکوہ یا جوابِ شکوہ ________؟؟
صبح ہوتے ہی بیٹے نے ملازمہ کے ہاتھوں ایک چٹھی دیکر اپنی والدہ کے پاس بھیجا "چھٹی میں لکھآ تھا"... "امی جی کل آپ ہمارے گھر آئیں اور ہمارے بیٹے عاصم کو لیکر چلی گئیں۔ اگر ہم موجود ہوتے تو شاید اس کو آپ کے ہمراہ جانے نہ دیتے کیونکہ وہ ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے اور اس کے بغیر ایک دن گزارنا ہمارے لیے محال ہےوہ نہیں تھا تو کل شام کاکھانا بھی کھایا نہ جا سکا رات میں اور اسکی ماں سو نہ سکے ملازمہ کو بھجوا رہا ہوں ہمارا بیٹا لوٹا دو" ماں نے اپنے پوتے کو لوٹا دیا لیکن ساتھ میں ایک چھٹی بھی دی -جس پہ لکھا تھا "تمھیں اپنے بیٹے سے دوری کا کس قدر احساس ہوا اب تمھیں معلوم ہوا ہو گا کہ بیٹے کی جدائی کا غم کیا ہوتا ہےاپنی شادی ہو جانے کے بعد تم نے ہمارا چہرہ بھی دیکھنا گوارا نہیں کیا تمھارا ایک دن میں یہ حال ہوا ہے " ذرا سوچو تم مجھ سے دس سال سے جدا ہو، میرا کیا حال ہو رہا ہو گا...؟؟
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
؟, شکوہ, یا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اِک خواب ہی تو تھا جو فراموش ہو گیا | pakeeza | Miscellaneous/Mix Poetry | 8 | 02-15-2014 06:58 AM |
کس بات کی خوشی منا رہے ہو بھائیو؟؟؟؟ | (‘“*JiĢäR*”’) | Political Issues Of Pakistan | 8 | 01-26-2013 12:04 PM |
~[ وہ عِشق جو ہم سے رُوٹھ گیا، اب اس کا حال بتا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 12-04-2011 07:25 PM |
کیا بے وضو قرآن کو چھواجاسکتا ہے؟؟؟ | PRINCE SHAAN | Islamic Issues And Topics | 1 | 11-26-2011 01:01 PM |
جب مخلوق کے شر کا اندیشہ ہو | ROSE | Islamic Issues And Topics | 0 | 07-23-2011 06:40 PM |