MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
آپریشن کے بعد پیلے کی حالت مستحکم
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
ریوڈی جنیرو (کاروان ڈیسک) فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کی گردوں سے متعلق ایک سرجری کے بعد حالت مستحکم ہے۔
دی برازیلین کے مطابق پیلے ساؤ پاؤلو کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ البرٹ آئنسٹائن کیلنک کے ایک اعلامیہ کے مطابق پیلے کے گردے سے پتھری نکال دی گئی ہے۔ ان کی حالت مستحکم ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ پیلے ان ٹیسٹوں کے بعد سے اسپتال میں زیرِعلاج ہیں جن میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ 74 سالہ کھلاڑی کے گردوں میں پتھری موجود ہے جس کے باعث ان کے پیشاب کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔
اسپتال نے یہ واضح نہیں کیا کہ پیلے کو کب ڈسچارج کیا جائے گا۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Thread Tools |
|
Display Modes |
Linear Mode
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 01:15 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.